how-to is an informal, often short, description of how to accomplish a specific task. A how-to is usually meant to help non-experts, may leave out details that are only important to experts, and may also be greatly simplified from an overall discussion of the topic. One of the earliest how-to books was published in 1569 and entitled, A booke of the arte and maner, how to plant set Up intro an divers other new practise, by one of the Abbey of Saint Vincent in Fraunce by Leonard Mascall . Perhaps the best known full-length book in the genre is How to Win Friends and Influence People , written by Dale Carnegie in 1936. A similar concept can be seen in many of the [topic] For Dummies series of tutorials and also in many other introductory surveys entitled with the suffix " 101 " (based on academic numberings of entry-level courses).
a ممکن ہے کہ آپ اسے پڑھتے وقت ہی جمائی لے رہے ہوں کیونکہ یہ بھی ایک متعدی عمل ہے۔ محققین نے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ آخر دماغ میں ایسا کیا ہوتا کہ جس سے جمائی آجاتی ہے۔ نوٹنگھم یونیورسٹی کی ایک ٹیم اس پر کام کر رہی تھی جسے پتہ چلا ہے کہ دماغ کے جس حصے میں اعصابی افعال کو منظم کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے وہیں سے جمائی کا عمل بھی وقوع پذیر ہوتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ متعدی جمائی کا راز سمجھ میں آجانے سے اس طرح کی دیگر خرابیوں کو سمجھنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ متعدی جمائی ایکوفینومینا یا گونج کے عمل جیسا ہی ہے جس میں انسان خود بخود ہی کسی دوسرے کی آواز یا عمل کی نقل کرنے لگتا ہے۔ ذہنی بیماریوں جیسے مرگی یا پھر آٹزم کے مریضوں میں بھی ایکوفینومینا ہی پایا گيا ہے۔ یہ جاننے کے لیے کہ ایکوفینومینا جیسی صورت حال میں آخر دماغ میں کیا چل رہا ہوتا ہے، سائنسدانوں نے 36 رضاکاروں کا اس وقت معائنہ کیا جب وہ دوسروں کو جمائی لیتے ہوئے دیکھ رہے تھے۔ اس تحقیق کے نتائج 'کرنٹ بائیولوجی' نامی جریدے میں شائع ہوئی ہیں۔ تحقیق کے دوران کچھ رضاکاروں سے کہا گيا تھا کہ اگر انھیں جم...
Comments
Post a Comment